اتوار 15 نومبر 2026 - 03:17
حدیث روز | حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا سے دشمنی کا انجام

حوزہ/ پیامبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے مقام کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه و آله وسلم:

«یَا فَاطِمَةُ، لَوْ أَنَّ کُلَّ نَبِیٍّ بَعَثَهُ اللَّهُ، وَکُلَّ مَلَکٍ قَرَّبَهُ اللَّهُ، شَفَعُوا فِی مُبْغِضٍ لَکِ غَاصِبٍ لَکِ، مَا أَخْرَجَهُ اللَّهُ مِنَ النَّارِ أَبَدًا.»

رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:

اے فاطمہ! اگر اللہ کے بھیجے ہوئے تمام پیغمبر اور اللہ کے مقرب تمام فرشتے اس شخص کی شفاعت کریں جو تم سے کینہ رکھتا ہو اور تمہارا حق غصب کرنے والا ہو، تو اللہ اسے کبھی بھی آتشِ دوزخ سے باہر نہیں نکالے گا۔

بحار الأنوار، جلد 76، صفحہ 354

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha